English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اداکارہ سارہ خان معروف برانڈ کی ایمبسڈر بن گئ۔

پاکستان کی مشہور اداکارہ سارہ خان جیسا کے سب کو معلوم ہے کہ پریگنیینٹ ہیں وہ اور ان کے مشہور گلوکار شوہر فلک شبیر سارہ کی تصاویر سوشل میڈیا اکاونٹ پہ پوسٹ کرتے رہتے ہیں۔

اداکارہ سارہ خان نے’ پہلے بچے کی آمد ‘ سے قبل ہی ایک سال تک مفت میں ڈائیپر وصول کرنے کے لیے مشہور برانڈ کے ساتھ معاہدہ طے کرلیا۔ سارہ کی کفایت شعاری دیکھ کر لوگ بہت خوش ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے