ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

قومی ٹیم کے کھلاڑی ایشین مینز اسنوکر چمپئن شپ میں شرکت کیلیے قطر پہنچ گئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)2 رکنی قومی ٹیم کے کھلاڑی36ویں ایشین مینزا سنوکر چمپئن شپ میں شرکت کے لیے گزشتہ روز دوحہ، قطر پہنچ گئے۔ چمپین شپ میں بابر مسیح اور حارث طاہر پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ان کے ہمراہ نوید کپاڈیہ بطور آفیشل ریفری ہیں۔ ایشین مینزا سنوکر چمپئن شپ آج سے دوحا، قطر میں شروع ہو گی۔ جس میں ایشیائی ممالک کے کھلاڑی حصہ لیں گے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں