English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

معروف کامیڈین عمر شریف کے بیٹے نے عوام سے دعائوں کی درخواست کردی

القمر

عمر شریف کے بیٹے نے عوام سے دعائوں کی درخواست کرتےہوئے کہا ہے کہ عمر شریف اب کسی کو پہچان نہیں رہے اور اب انہوں نے بات چیت بھی بند کردی ہے
ان کی حالت انتہائی تشویشناک ہے
قوم سے ان کے لئے دعا کی درخواست ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے