English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بالی وڈ اسٹار شاہ رخ خان کا بیٹا منشیات سمیت گرفتار

بالی وڈ کے بادشاہ اداکار شارخ خان کے بیٹے آریان خان کومنشیات کےالزام میں گرفتارکرلیا گیا ہے۔
ممبئی میں پارٹی پر بھارتی نارکوٹکس کنٹرول بیورو نے کروز شپ پر ہونے والی ایک پارٹی میں
چھاپہ مارا۔

کارروائی میں 10افراد کو حراست میں لے لیاگیا۔ممبئی پولیس کے مطابق پارٹی ممبئی میں کروز شپ
پر ہو رہی تھی،پولیس نے 10افراد کےخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔
اداکار شاہ رخ خان کی جانب سے تاحال اس معاملے پر کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے