ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے کوالیفائنگ راؤنڈ کا آغاز، عمان کا پاپوا نیو گنی کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

عمان:آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ کا آغاز ہوگیا ہے، جس کے پہلے میچ میں عمان نے پاپوا نیو گنی کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصلات کے مطابق ٹی 20 ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کا آغاز ہوگیا ہے، راؤنڈ کا پہلا میچ عمان اور پاپوانیو گئی کے درمیان کھیلا جارہا ہے۔ پہلے میچ میں عمان نے پاپوا نیوگئی کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے میں 8 ٹیمیں مدمقابل ہوگی۔ 17 سے 22 اکتوبر تک جاری رہنے والے اس مرحلے سے 4 ٹیمیں دیگر ٹاپ 8 ٹیموں کو سپر 12 میں جوائن کریں گی۔

سپر 12 مرحلے کا آغاز 23 اکتوبر سے ہوگا۔ کوالیفائنگ راؤنڈ میں آج کے دوسرے میچ میں بنگلا دیش کا مقابلہ اسکاٹ لینڈ سے ہوگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں