English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سقوطِ ڈھاکہ کے 50 برس: کیا پاکستان ذوالفقار علی بھٹو کی وجہ سے ٹوٹا؟

مشرقی پاکستان کو بنگلہ دیش بنے 50 برس ہو گئے ہیں۔ پاکستان میں 1970 کے انتخابات کے بعد پیدا ہونے والے سیاسی بحران کا نتیجہ دسمبر 1971 میں سقوطِ ڈھاکہ کی صورت میں نکلا۔ اس بحران میں پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کے کردار پر بھی سوال اٹھتے رہے ہیں۔ ان پر لگائے جانے والے الزامات کی حقیقت کیا ہے اور کیا پاکستان توڑنے کے ذمّے دار بھٹو بھی تھے؟ جانیے وائس آف امریکہ کی سقوطِ ڈھاکہ کے 50 سال مکمل ہونے پر خصوصی سیریز کی پہلی قسط میں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے