English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

لاہور کے جیلانی پارک میں گلِ داؤدی کی روایتی نمائش

القمر

پاکستان کے شہر لاہور کے جیلانی پارک میں ہر برس کی طرح اس سال بھی گل داؤدی کی نمائش کا اہتمام کیا گیا۔ گل داؤدی کے علاوہ دیگر پھولوں کو بھی نہایت قرینے کے ساتھ منفرد انداز میں رکھا گیا ہے۔ یہ نمائش اہلیان لاہور کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ دیکھیے یہ پکچر گیلری۔۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے