ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

‘خدشہ ہے کہ جنوبی ایشیا میں سرد جنگ جیسا ماحول نہ بن جائے’

امریکی نیشنل سیکیورٹی کونسل کی سابق رکن تمنا سالک الدین کا کہنا ہے کہ واشنگٹن میں بھی یہ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں سرد جنگ جیسا ماحول نہ بن جائے کیوں کہ خطے میں ایک جانب بھارت، امریکہ اور دوسری جانب پاکستان اور چین کا اتحاد بنتا نظر آ رہا ہے، جو خطے کے لیے بہتر نہیں ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں