English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اسلام آباد میں او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس سے حاصل کیا ہوا؟

افغانستان کی صورتِ حال پر اسلام آباد میں او آئی سی کے ایک غیر معمولی اجلاس میں افغانستان کی فوری امداد کے لیے ایک فنڈ قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی اجلاس میں مختلف فیصلے اور وعدے کیے گئے ہیں۔ البتہ کیا یہ وعدے صورتِ حال پر قابو پانے کے لیے کافی ہوں گے؟ بتا رہے ہیں علی فرقان۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے