English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سال 2021: بھارت کو کن چیلنجز کا سامنا رہا؟

بھارت کو رواں سال کئی اندرونی اور بیرونی معاملات سے لے کر سرحد پر چیلنجز کا بھی سامنا رہا۔ ملک میں کرونا وائرس کی قسم ‘ڈیلٹا’ سے جہاں لاکھوں افراد متاثر ہوئے وہیں وبا نے ملک کے لیے معاشی مشکلات بھی پیدا کیں۔ سال 2021 میں بھارت کو کن چیلنجز کا سامنا رہا؟ جانیے اس ویڈیو میں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے