English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

گلوکار شمن علی میرالی کی صدر الدین شاہ راشدی سے ملاقات

القمر

پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے صدر سید صدر الدین شاہ راشدی سے سندھ کے مشہور گلوکار شمن علی میرالی کی خیر پور کے علاقے نارو میں اہم ملاقات کی اس موقع پر فنکشنل لیگ کلچرل ونگ سندھ کے جنرل سیکریٹری نثار علی منگی بھی موجود تھے ملاقات دوران رہنماؤں کے درمیان سندھ کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو ہوئے

The post گلوکار شمن علی میرالی کی صدر الدین شاہ راشدی سے ملاقات appeared first on Khabarwalay.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے