English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

فلو اور کرونا، اب یہ فلورونا کون سی بیماری ہے؟

کرونا کی عالمی وبا کے دوران امریکی شہری سردیوں میں ہونے والی عام بیماری فلو کو بھول ہی گئے تھے۔ لیکن اب فلو کا موسم ہے اور بدقسمتی سے چند لوگ دونوں ہی بیماریوں کا ایک ساتھ شکار ہو رہے ہیں۔ کچھ لوگ کرونا اور فلو دونوں کی علامات والی بیماری کو ‘ فلورونا’ کا نام دے رہے ہیںٕ۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے