ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جنوبی ایشیا میں صحافیوں کو درپیش خطرات

عالمی تنظیمیں بھارت سمیت جنوبی ایشیا کے دیگر ممالک میں آزادیٔ صحافت کی صورتِ حال پر تشویش کا اظہار کر رہی ہیں۔ پاکستان میں بھی صحافی خود پر دباؤ محسوس کر رہے ہیں اور طالبان کے آنے کے بعد افغانستان میں تو آزاد میڈیا تقریباً ختم ہو کر رہ گیا ہے۔ جنوبی ایشیا میں صحافیوں کو درپیش خطرات کے بارے میں مزید جانیے اس رپورٹ میں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں