English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بھارت میں ہونے والے ریاستی انتخابات بی جے پی کے لیے اہم کیوں؟

بھارت کی پانچ ریاستوں میں انتخابات کے پہلے مرحلے کا آغاز جمعرات سے ہو گیا ہے۔ لیکن بھارت میں سب کی نظریں ریاست اترپردیش کے الیکشن پر لگی ہیں جہاں بھارتیہ جنتا پارٹی کا مقابلہ ایک علاقائی سیاسی جماعت سے ہے۔ اترپردیش کے الیکشن کو بھارت میں 2024 کے عام انتخابات سے قبل بی جے پی کے لیے بہت اہم قرار دیا جا رہا ہے۔ تفصیلات اس رپورٹ میں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے