English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

امریکیوں کی اکثریت بائیڈن کی یوکرین پالیسی سے متفق

القمر

یوکرین کے لیے امریکی شہریوں کی حمایت

یوکرین کے لیے امریکی شہریوں کی حمایت

یوکرین کے لیے امریکیوں کا حمایت کا اظہار

یوکرین روس تنازع: یوکرین کے لیے امریکی عوامی حمایت میں اضافہ

امریکیوں کا بائیڈن انتظامیہ کے یوکرین کے لیے اقدامات پر اعتماد کا اظہار

امریکیوں کا صدربائیڈن کے یوکرین کے لیے اقدامات پر اعتماد کا اظہار

یوکرین روس تنازع: صدر بائیڈن کی جانب سے کیے جانے والے اقدامات کی عوامی حمایت میں اضافہ

ایک حالیہ عوامی جائزے سے پتہ چلتا ہے کہ امریکیوں کی بڑھتی ہوئی تعداد یوکرین پر روسی حملے سےعہدہ برآ ہونے کے صدر جو بائیڈن کے اقدامات کی حمایت کرتی ہے۔ امریکیوں کی بڑی تعداد اس پر بھی متفق ہے کہ روس کے خلاف پابندیوں کی وجہ سے پیڑول کی زیادہ قیمت ادا کرنا کسی دوسرے جمہوری ملک کے دفاع کی کو شش کے پیش نظرقابل قدر ہے۔ تفصیلات دیکھتے ہیں اس رپورٹ میں۔

ORIGINAL INTRO

ایک حالیہ عوامی جائزے سے پتہ چلتا ہے کہ امریکیوں کی ایک بڑھتی ہوئی تعداد یوکرین پر روسی حملے سےعہدہ برآ ہونے کے صدر جو بائیڈن کے اقدامات کی حمایت کرتی ہے۔ امریکیوں کی ایک بڑی تعداد اس پر بھی متفق ہے کہ روس کے خلاف پابندیوں کی وجہ سے پیڑول کی زیادہ قیمت ادا کرنا کسی دوسرے جمہوری ملک کے دفاع کی کو شش کے پیش نظرقابل قدر ہے۔ تفصیلات دیکھتے ہیں اس رپورٹ میں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے