وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اعلان کیا ہے کہ عید کے بعد وہ کسی ٹی وی چینل میں بطور اینکر نظر آئیں گے۔ اپنے دلچسپ باتوں کی وجہ سے ہر وقت میڈیا میں رہنے والے سیاستدان شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ وہ پہلے سے ہی سیاست سے کنارہ کشی کا سوچ رہے تھے۔ اس ہفتے کے بعد وہ سیاست کو چھوڑ کر بطور اینکر ٹی وی چینل جوائن کرنے جارہے ہیں۔شیخ رشید احمد کون سے چینل میں اینکرنگ کریں گے اور اس پروگرام کا فارمیٹ کیا ہوگا یہ انہوں نے نہیں بتایا ۔
شیخ رشید کو کس ٹی وی چینل میں نوکری مل گئی؟
القمر
