ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سوشل میڈیا ٹرینڈز سے ڈالر کمائے جا سکتے ہیں؟

سوشل میڈیا پر چلنے والا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کا ٹرینڈ ایک اصل ٹرینڈ کی منفرد لہر ہے۔ جس کے تحت اب تک اس میں حصہ لینے والے مختلف سوشل میڈیا صارفین ْیا ادارے ایک محتاط اندازے کے مطابق اچھے خاصے ڈالرز کما رہے ہیں۔ محتاط اندازے ایک کی مختصر تحقیق کے مطابق اب تک اس ٹرینڈ کی وجہ سے تقریبا دو لاکھ پچیس ہزار ڈالر سے زائد کا زرمبادلہ بنایا جا چکا ہے۔

یہ ٹرینڈ اردو زبان میں ہے جوکہ سب سے زیادہ یوٹیوب، ٹوئٹر سمیت باقی سوشل میڈیا پر بھی تیزی سے پھیلا ہے۔ صرف عمران خان کے کل کے جلسے کے دوران ایک اندازے کے مطابق اس ٹرینڈ نے تقریبا 15 لاکھ کی ڈیجیٹل آمدن کروائی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں