English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

نئی دہلی میں تجاوزات کے خلاف آپریشن: قانون کی حکمرانی یا مسلمان نشانہ؟

نئی دہلی میں ہندو مسلم جھگڑوں کے بعد شہری انتظامیہ نے تجاوزات کے نام پر آپریشن شروع کردیا ہے۔ انتظامیہ نے فورسز کی بھاری نفری کے ساتھ مسلم اکثریتی علاقے جہانگیرپوری میں تجاوزات گرانا شروع کیں جسے سپریم کورٹ کے حکم کے بعد روک دیا گیا ہے۔ ناقدین اس اقدام کو مسلمانوں کو ڈرانے کی کوشش قرار دے رہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے