English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کیا عامر لیاقت آئس لیتے ہیں؟

القمر

ڈاکٹر عامر لیاقت کی تیسری بیوی دانیہ شاہ نے تنیسخ نکاح اور نان نفقہ کے لیے عدالت میں دعوی دائر کر دیا ہے۔ چار ماہ قبل عامر لیاقت سے دانیہ شاہ کی تیسری شادی ہوئی تھی۔ دانیہ نے 11 کروڑ 51 لاکھ روپے سے زائد کے حق مہر کے لیے دعوی دائر کیا ہے۔

دانیہ شاہ کا کہنا ہے کہ عامر لیاقت بد تمیز اور ظالم انسان ہے آئس کا نشہ کر کے تشدد کا نشانہ بنانا اسکا معمول ہے پچھلے 3 ماہ سے سخت اذیت میں ہوں شکوے شکایت پر چھوٹے سے کمرے میں بند کر دیتا ہے اور میرے والدین کو بھی سخت نتائج کی دھمکیاں دیتا ہے۔ لہذا ایسے شخص سے جان چھڑانے کے لیے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔ واضح رہے اس سے قبل عامر لیاقت کی دو بیویاں انہیں مختلف وجوہات کی بنا پر انہیں چھوڑ چکی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے