امریکہ میں موجودہ مہنگائى کی ایک وجہ مصنوعات کی رسد میں کمی ہے۔ مائیکرو چپس کی عالمی قلت گاڑیوں کی بین الاقوامی صنعت کو شدید متاثر کررہی ہے۔امریکہ میں زیادہ تر لوگوں کے نوکریوں پر واپس جانے سے گاڑیوں کی مانگ میں اضافہ ہوا ہے جبکہ فروخت کے لیے دستیاب گاڑیوں کی تعداد کم ہے۔ دیکھیے اس رپورٹ میں۔
مائىکرو چپس کی عدم دستیابی امریکہ میں گاڑیوں کی فراہمی اور قیمتوں کو کتنا متاثر کر رہی ہے؟
کیا امریکہ میں گاڑیوں کی قلت جلد ختم نہیں ہو گی؟
امریکہ میں گاڑیوں کی قلت کب ختم ہو گی؟
ORIGINAL INTRO
لیکن امریکہ میں اس مہنگائى کی ایک وجہ مصنوعات کی رسد میں کمی بھی ہے۔۔جس طرح مائیکرو چپس کی عالمی قلت گاڑیوں کی بین الاقوامی صنعت کو شدید متاثر کررہی ہے ۔۔۔یہ محض ایک مسئلہ ہے ۔اب جب زیادہ تر لوگ نوکریوں پر واپس جانا شروع کر رہے ہیں اور گاڑیوں کی مانگ میں اضافہ ہو رہا ہے ، فروخت کے لیے دستیاب گاڑیوں کی تعداد کم ہے ۔ جاننے کے لئے چلتے ہیں امریکی شہر شکاگو ۔۔۔
