English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

امریکہ میں کرونا وبا سے ہلاکتیں 10 لاکھ ہو گئیں

کرونا سے مرنے والوں میں ہر چار میں سے ایک شخص کی عمر 65 سال یا زیادہ تھی۔  عورتوں کی نسبت مرد زیادہ تعداد میں ہلاک ہوئے۔  مرنے والوں میں اکثریت سفید فاموں کی تھی ۔ زیادہ تر ہلاکتیں ان شہری اور دیہی علاقوں میں ہوئیں جہاں ماسک پہننے اور وباسے بچاؤ کی ویکسین لگوانے کی مخالفت سب سے زیادہ تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے