English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

امریکہ میں بچوں کے دودھ کی قلت کیوں ہوئی؟

القمر

ORIGINAL INTRO

صدر جو بائیڈن نے شیرخوار بچّوں کے لئے ڈبے کے دودھ کی تیاری کی رفتارتیزکرنے لیے ڈیفنس پروڈکشن ایکٹ کو فعال کردیا ہے اوربیرون ملک سے دودھ درآمد کرنے کے لیے اضافی پروازوں کی اجازت دے دی ہے ۔۔۔جس کے بعد امریکی ائر فورس کی ایک پرواز یورپ سے انتالیس ٹن ، ڈبے کا دودھ لے کر امریکہ پہنچی ہے ۔۔ ملک میں یہ ڈبے کے دودھ کی قلت اس وقت شروع ہوئی جب بچّوں کا دودھ تیار کرنے والا سب سے بڑا پلانٹ مضر صحت مواد کی شکایت سامنے آنے کے بعد بند کر دیا گیا ، جس کے نتیجے ڈبے کے دودھ کی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے۔۔ندا سمیر اس حوالے سے مزید بتا رہی ہیں۔۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے