ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سیکیورٹی کے خدشات: سری نگر کے کشمیری پنڈت کیا چاہتے ہیں؟

بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کے بعد وزیر اعظم پروگرام کے تحت کشمیر میں ملازمت کرنے والے کشمیری پنڈتوں نے دھرنا دیا ہے۔ ان کا مطالبہ ہے کہ انہیں محفوظ علاقوں میں بھیجا جائے۔ حکومت ان کے تحفظ کے لیے کیا کر رہی؟ جانتے ہیں سری نگر سے وائس آف امریکہ کے یوسف جمیل سے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں