ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بالی وڈ اسٹار سلمان خان اور ان کے والد کو قتل کی دھمکیاں

بالی وڈ اسٹار سلمان خان اور ان کے والد سلیم خان کو قتل کی دھمکیاں ملی ہیں. پولیس نے مقدمہ درج کرکے
تحقیقات شروع کر دی ہیں. سلمان اور ان کے والد کو دھمکیاں کافی عرصے سے مل رہی تھیں لیکن پنجابی
گلوکار سدھو موس والا کے قتل کے بعد ان دھمکیوں‌ کو سنجیدہ لینا شروع کر دیا ہے.

پولیس کے مطابق پنجابی گلوکار کے قتل میں‌ لارینس بشونی گینگ کے ملوث ہونے پر پولیس حرکت میں
آچکی ہے کیونکہ اسی گینگ کی طرف سے سلمان خان کو دھمکیاں دی گئی ہیں.

No related posts.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں