English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

امریکی کالج ایتھلیٹس میں خود کشی کا رجحان

القمر

امریکہ میں ساٹھ فیصد طلبا زہنی صحت کے مسائل سے دوچار۔ سروے رپورٹ

طلبا زہنی صحت ک مسائل سے کیسے نمٹیں۔ ؟

اتھیلیٹس کیسے ذہمی مسائل سے چھٹکاراہ پاسکتے ہیں؟

Original Intro:

سال دوہزار بائیسکے ابتدائی پانچ ماہ میں امریکہ میں پانچ نوجوان اتھلیٹس خودکشی کر چکے ہیں۔۔۔ِان واقعات نے امریکی کالج کیمپسس کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ ایک سالانہ سروے ہیلتھی مائنڈز اسٹڈی کے اعدادوشمار کے مطابق دوہزار بیس اور اکیس کے درمیان، امریکہ میں تقریباًساٹھ فیصد طلباء کو ذہنی صحت کے ایک یااس سے زیادہ مسائل کا سامنا رہا۔ صبا شاہ خان ہماری ملاقات کروا رہی ہیں ایک ایسے نوجوان ایتھلیٹ سے، جو ایسے ہی مسائل سے نکلنے کی کوشش کر رہے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے