ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کامیڈین کپل شرما کے خلاف امریکا میں‌ مقدمہ درج

بھارت کے مشہور کامیڈین کپل شرما کے خلاف امریکا میں معاہدہ کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کر لیا گیا.
کپل شرما پر الزام لگایا گیا ہے کہ انہوں‌ نے 2015 کے دورہ شمالی امریکا میں‌ کمپنی سے معاہدہ کیا اور
پھر اس کی خلاف ورزی بھی کی.

کپل شرما ان دنوں‌ کینیڈا کے دورہ پر اور رواں ماہ ہی وہ نیویارک میں‌ بھی پرفارم کریں گے.
تفصیلات کے مطابق کپل نے ایک کمپنی سے 6 پروگرام کرنے کا معاہدہ کیا اور اس کے عوض‌ رقم بھی
ایڈوانس لے لی لیکن انہوں‌ نے 6 میں سے پانچ پروگرام کیے اور ایک نہیں‌ کیا.
کپل نے کمپنی سے کہا تھا کہ وہ ان کے نقصان کا ازلہ کریں گے لیکن بار بار کی یقین دہانیوں‌ کے باوجود
نقصان پورا نہیں‌ کیا گیا.

The post کامیڈین کپل شرما کے خلاف امریکا میں‌ مقدمہ درج appeared first on Khabarwalay.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں