English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سلمان خان نے دھمکیوں کے بعد اسلحہ لائسنس لے لیا

القمر

بالی ووڈ اسٹار سلمان خان نے اسلحہ لائنسنس لے لیا۔ رواں سال جون کے مہینے سے انہیں اور
والد کو قتل کی دھمکیاں مل رہی تھیں۔ سلمان خانے دھکمیوں کے بعد ممبئی پولیس کے سربراہ سے
ملاقات کی اور انہیں دھمکی آمیز لیٹر بھی دیکھائے۔

سلمان خان کو دھمکیاں سنگر سدھو موسی والا کے 29 مئی کو قتل کے بعد ملنا شروع ہوئی تھیں۔
ممبئی پولیس سربراہ نے بھی سلمان خان کو مشورہ دیا تھا کہ وہ اپنی اور اہل خانہ کی حفاظت کے لیے اسلحہ رکھیں جس کے لیے انہیں آج لائسنس جاری کر دیا گیا ہے۔
دھمکیوں کے بعد سلمان خان نے اپنی لینڈ کروزر کو بلٹ پروف کرالیا تھا۔

No related posts.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے