English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

نیرہ نور بلبل پاکستان کی تدفین آج شام کراچی میں ہوگی

القمر

عظیم گلوکارہ نیرہ نور کراچی میں 72 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔خاندانی ذرائع کا
کہنا ہے کہ گلوکارہ کینسر کےمرض میں مبتلا تھیں۔
نیرہ نور کی نماز جنازہ شام چار بجے مسجد و امام بارگاہ یثرب ڈیفنس کراچی میں ادا کی
جائے گی۔
نیرہ نور کی تدفین فیز 8 ڈی ایچ اے کراچی میں کی جائے گی۔ نیرہ نور نے لا تعداد مشہور
غزلیں،ملی نغمے اور فلمی گیت گائے۔
نیرہ نور کو 2006 میں پرائڈ آف پرفارمنس دیا گیا۔ نیرہ نور کو بلبل پاکستان کے لقب سے
بھی نوازا گیا تھا۔

No related posts.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے