صحافی اور اینکر فواد خورشید اسلام آباد میں طویل علالت کے باعث انتقال کر گئے۔ فواد خورشید انتہائی خوبصورت اور شاندار انسان تھے۔ انہوں نے جیو نیوز سے اپنے کیریر کا آغاز کیا۔ جیو نیوز پر کاروبار کی دنیا کے نام سے پروگرام کیا کرتے تھے۔
اس کے بعد مختلف چینلز پر خدمات انجام دیں۔ اللہ پاک مغفرت فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے۔ نماز جنازہ شام چھ بجے فضایئہ ہاوسنگ راول پنڈی میں ادا کی جائے گی۔
انا للّٰہ وانا الہ راجعون
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments