English Al Qamar Urdu جون 21, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

فیفا ورلڈ کپ 2022: بیلجیئم کی کینیڈا کو 0-1 سے شکست

القمر

قطر میں جاری فیفا فٹبال ورلڈکپ کے گروپ ایف کے میچ میں بیلجیئم نے کینیڈا کو ایک صفر سے شکست دے دی۔

بیلجیئم کی جانب سے میچ کے 44 ویں منٹ میں بیشوائی نے گول اسکور کیا اور ٹیم کو برتری دلائی۔مقررہ وقت تک یہ برتری برقرار رہی۔

یوں بیلجیئم نے کینیڈا اور صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے دی۔

اس سے قبل کھیلے گئے میچ میں اسپین نے کوسٹاریکا کو آؤٹ کلاس کردیا، حریف کو سات صفر سے مات دی جبکہ ایشین سپر پاور جاپان کی ٹیم نے یورپی ہیوی ویٹ ٹیم جرمنی کو اپ سیٹ شکست دی۔

منبع: جیو نیوز

The post فیفا ورلڈ کپ 2022: بیلجیئم کی کینیڈا کو 0-1 سے شکست appeared first on شفقنا اردو نیوز.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے