English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سونے کی فی تولہ قیمت تاریخ کی نئی بلندی پر  پہنچ گئی

القمر

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت تاریخ کی نئی بلندی پر  پہنچ گئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت 2200 روپے اضافے سے ایک لاکھ 74 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔

10 گرام سونے کا بھاؤ 1886 روپے اضافے سے ایک لاکھ 49 ہزار 948 روپے ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونےکا بھاؤ 3 ڈالر اضافے سے 1796 ڈالر فی اونس ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے