English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

دنیا کے مقبول ترین گانوں میں کیفی خلیل کا گانا بھی شامل

یوٹیوب میوزک گلوبل چارٹ میں پاکستانی گلوکار کیفی خلیل کا گانا بھی شامل ہے ۔

تفصیلات کے مطابق کیفی خلیل کا گانا کہانی سنو کہ جس کی مقبولیت میں دن بدن اضافہ ہی ہورہا ہے ۔ اب یہ گانا صرف پاکستان میں ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں بھی پسندیدگی کی سند حاصل کر رہا ہے ۔

A post shared by Kaifi Khalil (@kaifikhalilmusic)

اس وقت کیفی خلیل کا گانا کہانی سنو YouTube Music Global Chartsپر54 نمبر پر ٹرینڈ کر رہا ہے ۔

کوک اسٹوڈیو سیزن 14 میں پیش کیے جانے والا اور علی سیٹھی کا گانا پسوری بھی گلوبل چارٹ میں شامل ہے ۔ پسوری گانا اس وقت 32 ویں نمبر پر موجود ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے