ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آئی سی سی ویمنز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر، بھارتی ہرمن پریت کپتان مقرر

captain

دبئی: آئی سی سی ویمنز ون ڈے ٹیم آف دی ایئرکےلئے بھارتی ہرمن پریت کو بطورکپتان مقرر کردیاگیا۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)نے ویمنز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر 2022کا اعلان کردیا جس میں پاکستان کی کوئی کرکٹر شامل نہیں،آئی سی سی ون ڈے ویمنز ٹیم کیلئے بھارت کی ہرمن پریت کور بطور کپتان مقرر کیا گیا ہے۔

ٹیم میں بھارت اور جنوبی افریقا کی 3 ،3 کرکٹرز شامل ہیں جب کہ ون ڈے ٹیم میں کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں،ویمنز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر میں آسٹریلیا اور انگلینڈ کی 2 ،2 اور نیوزی لینڈ کی ایک کھلاڑی شامل ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں