کراچی:پاکستانی آل راﺅنڈر شاداب خان کا ثقلین مشتاق کی بیٹی کے ساتھ نکاح ہوگیا۔
آل راﺅنڈر شاداب خان نے اپنے پرستاروں سے پرائیویسی کا خیال رکھنے کی درخواست کردی۔
Alhamdulilah today was my Nikkah. It is a big day in my life and start of a new chapter. Please respect my choices and those my my wife’s and our families. Prayers and love for all pic.twitter.com/in7M7jIrRE
— Shadab Khan (@76Shadabkhan) January 23, 2023
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شاداب نے لکھا کہ آج میرا نکاح تھا، یہ میری زندگی کا بڑا دن اور ایک نئے باب کا آغاز ہے،براہ کرم میری، اہلیہ اور ہماری فیملیز کی ترجیحات کا احترام کریں۔

