ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 ٹیسٹ سیریز، آسٹریلوی کرکٹرعثمان خواجہ ویزا مسائل کے باعث بھارت نہ جاسکے

سڈنی:آسٹریلیا کے کرکٹر عثمان خواجہ ٹیسٹ سیریز کیلئے ویزا مسائل کے باعث بھارت نہ جاسکے۔

آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام  پر ٹیم کے ہمراہ بھارت نہ جانے کا ذکر کرتے ہوئے لکھا کہ میں ویزے کا انتظار کر رہا ہوں، یہ ایسے ہے جیسے میں پھنسا ہوا ہوں۔

https://www.instagram.com/p/CoGk_VxPoCV/?utm_source=ig_web_copy_link

رپورٹس کے مطابق آسٹریلوی اسکواڈ منگل کی رات سڈنی سے بھارت کیلئے روانہ ہوا جبکہ عثمان خواجہ کے حوالے سے امکان ہے کہ ان کا ویزا ایک روز میں  کلیئر ہوجائے گا اور وہ  بھارت روانہ ہوں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں