ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 لاہور قلندرز نے کپتان شاہین آفریدی کی نئی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی

لاہور:پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کی معروف فرنچائز لاہور قلندرز نے کپتان شاہین آفریدی کی نئی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔

 ٹوئٹر پر جاری کی گئی تصویر سوشل میڈیا پر تیزی وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شاہین کلاس میں بیٹھے بچوں کو پہلے اوور میں وکٹ کیسے لی جاتی ہے اسکا طریقہ بتارہے ہیں۔

پاکستانی ٹیم میں پروفیسر کے نام سے محمد حفیظ کو پکارا جاتا تھا تاہم وہ ریٹائرمنٹ کے بعد کمنٹری میں مصروف ہیں جبکہ لاہور قلندرز نے اپنے کیپشن میں لکھا کہ ہمارے ٹائون کے نئے پرفیسر !،دوسری جانب شاہین آفریدی کی نئی تصویر پر ٹوئٹر صارفین بھی مزاحیہ کمنٹ کررہے ہیں جبکہ کچھ انہیں اصلاح کرتے نظر آرہے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں