ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکہ: چین کے ساتھ اسٹریٹجک معاملات میں مقابلے پر تحقیقات کا آغاز

ORIGINAL INTRO

امریکی قانون سازوں نے منگل کی رات چین کے ساتھ امریکی اسٹریٹجک مقابلے کے بارے میں تحقیقات کا آغاز کیا۔ جس میں خاص طور گزشتہ دو سال کے دوران ہونے والے واقعات کا جائزہ لیا جائے گا۔ کانگرس کی سماعتوں کے دوران ، انسانی حقوق کے چینی کارکن اور قومی سلامتی کے سابق مشیر بھی گواہی کے لئے پیش ہونگے ۔ ۔ اس کمیٹی کے متعدد اراکین نے وائس آف امریکہ سے ا یسے امور پر بات کی جن کے بارے میں وہ چاہتے ہیں کہ وہ تحقیقات میں شامل کئے جائیں ۔ تفصیلات اس رپورٹ میں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں