ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کوہلی ٹیسٹ میں روٹھی فارم کو منانے میں ناکام، آخری 20 اننگز میں صرف ایک ففٹی

دہلی : سابق بھارتی کپتان اور سٹار بیٹر ویرات کوہلی کی ناکامیوں کا سلسلہ دراز ہو گیا۔ ویرات کوہلی ٹیسٹ کرکٹ میں روٹھی فارم کو منانے میں ناکام رہے ہیں۔

آسٹریلیا سے جاری ہوم سیریز میں بھی ویرات کوہلی اب تک 13، 22، 20، 44 اور 12 رنز بنا پائے، وہ گزشتہ 20 اننگز میں صرف ایک ففٹی ہی بنا سکے ہیں۔ بنگلہ دیش کیخلاف انہوں نے 1، 24، 19 ناٹ آٹ اور 1، انگلینڈ کیخلاف 20 اور 11، سری لنکا کیخلاف 13، 23 اور 45 ، جنوبی افریقہ سے میچز میں 29، 79، 18، 35 بنائے، نیوزی لینڈ کیخلاف 36 اور صفر ان کی کارکردگی رہی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں