امریکہ کے شہر لاس اینجلس کے ڈولبی تھیٹر میں اتوار کی شب آسکرز کی رنگا رنگ تقریب منعقد ہوئی جس میں ہالی وڈ کے اداکاروں، ہدایت کاروں اور دیگر نامور شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب میں فلم ‘ایوی تھنگ ایوری ویئر آل ایٹ ونس’ سب سے نمایاں رہی جس نے سات آسکرز اپنے نام کیے۔ 95ویں آسکرز کی جھلکیاں اس پکچر گیلری میں۔