English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

انگلش کپتان بین اسٹوکس کا کپڑوں سے بھرا بیگ چوری

LEEDS, ENGLAND – MAY 19: Ben Stokes of England during the 5th One Day International between England and Pakistan at Headingley on May 19, 2019 in Leeds, England. (Photo by Alex Davidson/Getty Images)

لندن: انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس کا کپڑوں سے بھرا بیگ چوری ہو گیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق انگلش رگبی ٹیم کا فرانس کے خلاف میچ دیکھنے کے لیے کانٹی کمبریا میں واقعہ اپنے گھر سے لندن کے سفر کے دوران کنگز کراس اسٹیشن پر بین اسٹوکس کاکپڑوں سے بھرا بیگ چوری ہو گیا۔

بین اسٹوکس نے سفر کے دوران اپنا بیگ چوری ہونے کی اطلاع سوشل میڈیا پر دی۔سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے بین اسٹوکس نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ کنگس کراس ریلوے اسٹیشن پر جس نے میرا بیگ چوری کیا.

انہوں نے کہا کہ میں امید کرتا ہوں کہ میرے کپڑے آپ کے لیے بہت بڑے ہوں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے