English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے کا اضافہ کردیا، نئی قیمت 272 روپے فی لیٹر ہو گئی

القمر

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔وفاقی وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے اور نئی قیمت 272 روپے ہوگی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے اضافہ ہوا ہے اور نئی قیمت 293 روپے فی لیٹر ہوگی جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت 2 روپے 56 پیسے اضافے کئ بعد 190 روپے 29 فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے