ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکی ریاست مسی سپی میں طوفانی بگولوں سے تباہی

امریکہ کی جنوبی ریاست مسی سپی میں طوفانی بگولوں کے سبب ہونے والی تباہی سے اب تک 26 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو چکے ہیں۔ طوفانی بگولوں کی وجہ سے کئی عمارتوں کو نقصان پہنچا جب کہ بجلی کی فراہمی بھی معطل ہے۔ حکام کے مطابق طوفانی ہواؤں کی رفتار 70 میل فی گھنٹہ تھی۔ محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ طوفانی بگولوں کے نتیجے میں ریاست مسی سپی کے شہر جیکسن کے شمال مشرق میں لگ بھگ 96 کلومیٹر کے رقبے کو نقصان پہنچا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں