English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بابر اعظم کی عمرہ ادائیگی کے بعد  30 مارچ کو وطن واپسی متوقع

اسلام آباد: قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم ماہ رمضان کی زیادہ سے زیادہ برکتوں کو سمیٹنے کے لیے ان دنوں سعودی عرب میں موجود ہیں، عمرہ ادائیگی کے بعد ان کی وطن واپسی تیس مارچ کو متوقع ہے۔

ذرائع کے مطابق اس بار بابر اعظم اکیلے ہی سعودی عرب گئے ہیں۔ افغانستان کے خلاف سیریز میں بابر اعظم کو آرام دے کر شاداب خان کو ان کی جگہ قیادت کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔

عمرہ سے واپسی پر بابر اعظم نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کی تیاریوں کے لیے اپنی ٹریننگ کا آغاز کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے