English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شاہد آفریدی کی پاکستان کے خلاف کامیابی پر افغان ٹیم کو مبارکباد

 اسلام آباد: افغانستان سے مسلسل دو میچز میں شکست پر شاہد آفریدی نے پاکستان کے خلاف کامیابی پر افغان ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔

شاہد آفریدی نے کہا کہ افغانستان ٹیم بہترین کھیلی، راشد خان آپ ہمیشہ کی طرح شاندار رہے، ساتھ ہی انہوں نے نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دینے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کی تعریف کی۔

ان کا کہنا تھا کہ نوجوان کھلاڑیوں پر بھروسہ کرنا پی سی بی کا اچھا اقدام ہے لیکن انہیں  میدان میں سینیئر کھلاڑیوں کے ساتھ ہونا  چاہیے تھا تاکہ وہ فیلڈ کا تجربہ حاصل کرسکتے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے