English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

افغانستان سے شکست: محمد رضوان  نوجوان کھلاڑیوں کے حق میں بول پڑے

اسلام آباد:افغانستان کے خلاف سیریز میں قومی ٹیم کی شکست کے بعد وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان  نوجوان کھلاڑیوں کے حق میں بول پڑے۔

محمد رضوان نے کہا کہ  مجھے پاکستان کرکٹ کے ان نوجوان سپر سٹارز پر مکمل یقین ہے ،وکٹ کیپر بیٹر نے ان نوجوان کھلاڑیوں کے لیے کہا کہ  مضبوط رہیں اور اس شکست کو اپنے اندر کی آگ بھڑکانے دیں۔

انہوں نے کہا کہ  سخت محنت کریں اور یقین رکھیں ،کرکٹرز نے ٹیم سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ  آپ لوگ چیمپئنز ہیں، آپ لوگ ایک اچھا کم بیک کریں گے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے