English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

حکومت نے الیکٹرانک سگریٹ فروخت کرنے کی اجازت دے دی

القمر

وزارت صحت نے عام سگریٹس کے بعد الیکٹرانک سگریٹس کو بھی مارکیٹ میں فروخت کی اجازت دے دی۔

الیکٹرانک سگریٹ کے پیک پر صحت سے متعلق وارننگ آویزان کرنے کی شرط رکھی گئی۔

الیکٹرانک سگریٹ،سگار،وہیپ یعنی پاکٹ سائز شیشہ،اب سگریٹ پان کی دکانوں پر کھلے عام بکیں گے۔ وزارت صحت نے بھی اجازت دیدی۔

حکومت نے یہ شرط عائد کی ہے کہ تمباکو نوشی والی تمام اشیا کی پیکنگ کے 65فیصد حصے پرمضرصحت کی وارننگ شائع کرنا لازم ہو گی۔وزارت صحت کے مطابق فیصلہ تمباکونوشی کی تمام اقسام کو ضابطیکے تحت لانے کیلئے کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے