ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ممبئی میں تقریب: ہالی وڈ و بالی وڈ ستاروں کی شرکت

بھارت کے شہر ممبئی میں ‘نیتا مکیش امبانی کلچر سینٹر’ کا شاندار لانچ ہوا جس میں نا صرف بھارتی بلکہ ہالی وڈ کے معروف فن کاروں نے ریڈ کارپٹ پر جلوے بکھیرے۔ اس کلچر سینٹر کا افتتاح بھارت کے ارب پتی مکیش امبانی کی اہلیہ نیتا امبانی نے کیا۔ اکتیس مارچ سے شروع ہونے والے اس دو روزہ لانچنگ ایونٹ میں امریکی ماڈل جی جی حدید، ہالی وڈ اداکار ٹام ہالینڈ، اداکارہ زینڈئیا سمیت دیگر کی شرکت کی۔ بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان، سلمان خان، دپیکا پڈوکون، کرینہ کپور اور پریانکا چوپڑا سمیت کئی شخصیات نے تقریب کی رونقیں بڑھائیں۔ نیتا مکیش امبانی کلچر سینٹر کا مقصد فن کے ذریعے بھارت کی ثقافت اور روایات کو نمایاں کرنا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں