ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاک نیوزی لینڈ سیریز: اسلام آباد پولیس کی سیکورٹی فراہمی سے معذرت

need

اسلام آباد پولیس نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے دوران کرکٹ ٹیم کو سیکورٹی فراہم کرنے سے معذرت کرلی۔

نجی ٹی وی کی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہےکہ اسلام آباد پولیس نے کرکٹ ٹیم کو سیکورٹی فراہم کرنے سے معذرت کرلی ہے اور مؤقف اختیار کیا ہے کہ اسلام آباد پولیس کو سیکورٹی کے لیے درکار وسائل مہیا نہیں کیے گئے۔

ذرائع کے مطابق سیکورٹی کے لیے وسائل اور اخراجات کی فراہمی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی ذمے داری ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ آٹا فراہمی، مردم شماری، رمضان ڈیوٹی پر نفری پہلے ہی مصروف ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں