English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

عید الفطر پر نئےکرنسی نوٹ جاری نہ کرنےکا اعلان

القمر

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عید الفطر پر نئےکرنسی نوٹ جاری نہ کرنےکا اعلان کیا ہے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیےکے مطابق اس عید پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہیں ہوں گے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق نئےکرنسی نوٹ ایس ایم ایس کے ذریعے جاری کیے جاتے تھے تاہم اس بار عوام کے لیے نئےکرنسی نوٹ جاری نہیں کیے جائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے