ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نیشنل گیمز میں اسلام آباد کا دستہ بھجوانے کے بارے میں اولمپک ایسوسی ایشن کا اجلاس 17 اپریل کو ہوگا

نیشنل گیمز کا دستہ بھجوانے کے لئے اسلام آباد اولمپک ایسوسی ایشن کا اجلاس 17 اپریل کو ہوگا

اسلام آباد: نیشنل گیمز میں اسلام آباد کا دستہ بھجوانے کے بارے میں اسلام آباد اولمپک ایسوسی ایشن کا اجلاس 17 اپریل کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں ہوگا۔

گز شتہ روز اسلام آباد اولمپک ایسوسی ایشن کی منیجمنٹ کمیٹی کے سیکرٹری محمد سرور رانا نے بتایاکہ نیشنل گیمز 22 سے 30 مئی تک کوئٹہ میں کھیلی جائیگی جس میں اسلام آباد کا 205 رکنی دستہ شرکت کرے گا۔

جو کہ 200 کھلاڑیوں اور پانچ آفیشلز پر مشتمل ہوگا۔ اجلاس میں اسلام آباد اولمپک ایسوسی ایشن سے منسلک تمام سپورٹس ایسوسی ایشنز کے تمام نمائندوں کو مدعو کیا گیا ہے اور اجلاس میں اسلام آباد کے دستہ کو آخری شکل دی جائے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں